Government of Pakistan Alart


سائبر کر ائم سے متعلق آ گا ہی کا پیغا م پی ٹی اے کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے۔انٹر نیٹ اور مو بائل فون استعمال کرتے ہوئے ان احتیاطی تدابیر کو ضر ور اپنائیں:۔
۱۔ ذاتی معلومات بلخصو ص آ ئی ڈی کا رڈ نمبر، ڈیبٹ یا کر یڈ ٹ کارڈ نمبر اور پاسپورٹ نمبر کسی غیر متعلقہ شخص کو نہ فراہم کریں۔

۲۔   اپنے مو بائل فون اور اس پر استعمال ہونے والی ایپس پر پا سورڈ لگائیں جو کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
۳۔   ناواقف کالرز کی طرف سے بھیجے گئے ایس ایم ایس یا وٹس ایپ کا جواب نہ دیں اور نہ ہی بھیجے گئے کسی لنک یا اٹیچمنٹ پر کلک کریں۔
۴۔   صرف گوگل یا ایپل پلے سٹور پر موجود ایپس استعمال کریں۔ 

Comments